میلبورن (جنگ نیوز) آسٹریلیا کے جنگلات میں لگنے والی آگ سے آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ متاثر ہورہا ہے۔دھویں اور آلودگی کے سبب کوالیفائنگ ایونٹ کے میچز ملتوی کرنے پڑے۔
ذرائع اوگرا کا کہنا ہے کہ پیٹرول 375روپے 82 پیسے فی لیٹر تک پہنچنے کا امکان ہے، ڈیزل کی نئی قیمت 403 روپے 35 پیسے فی لیٹر تک پہنچنے کا تخمینہ ہے۔
پولیس کے مطابق میڈیکل رپورٹ میں بچی سے زیادتی کی تصدیق ہوئی ہے، گرفتار ملزم سے تفتیش کی جا رہی ہے۔
ایئر پورٹ ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے مطابق 14 ستمبر سے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر بین الاقوامی سفر کی اجازت نہیں ہوگی۔
ونچسٹر کراؤن کورٹ میں مقدمے کی سماعت کے دوران جیوری کو بتایا گیا کہ برونوِن جیمز نے ساؤتھمپٹن کے ایک اسکول میں کلاس کے دوران 16 سالہ طالب علم سے مبینہ طور پر دوستانہ اور نامناسب انداز میں میل جول بڑھایا۔
ایشیائی کرکٹ کی تاریخ میں اس سے پہلے یہ اعزاز صرف بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کے پاس تھا اور اب بابر اعظم نے اپنی بہترین کلاس اور اچھی کارکردگی کے ذریعے اس فہرست میں اپنا نام بھی درج کروالیا۔
تانی لیلیٰ نے کہا کہ وہ ان پوسٹس، اے آئی سے تیار کردہ یوٹیوب ویڈیوز اور جھوٹی خبروں سے شدید تنگ آچکی ہیں، جو مبینہ طور پر معمولی مالی فائدے کے لیے پھیلائی جا رہی ہیں۔
ایجبسٹن ٹیسٹ کے تیسرے دن پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شان مسعود بدقسمت رہے، جب کھا نے کے وقفے کے بعد وہ دوسری اننگز میں ایٹکنسن کی گیند پر سلپ میں ڈین لارنس کے شاندار کیچ کے نتیجے میں پویلین لوٹ گئے۔
پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ میں اننگز کی شکست سے بچ گئی۔
کراچی سے 2 دن میں ایم پاکس کا ایک اور کیس سامنے آگیا۔ اسپتال حکام کے مطابق کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی کے 35 سالہ رہائشی میں ایم پاکس کی تصدیق ہوئی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں 13 ستمبر کی شام یا رات سے 16 ستمبر تک بارش کا امکان ہے۔
اجلاس میں رینجرز کے اختیارات میں ایک سال کی توسیع سمیت مختلف بلز اور قراردادیں بھی منظور کی گئیں۔
وزیراطلاعات خیبرپختونخوا شفیع جان نے وزیراعظم کے مشیر سیاسی امور سینیٹر رانا ثناء اللّٰہ کے موبائل فون کے فرانزک کا مطالبہ کردیا ۔
ساوتھ انڈین فلم انڈسٹری کے مشہور اداکار اور ہدایت کار ی کی دنیا میں قدم روی موہن اور میوزک کمپوزر کینی شا فرانسس کے ساتھ ڈیٹنگ کی خبر پھر گرم ہوگئیں۔
ہم بنگلہ دیش سے ہم ہوم اینڈ آوے ہارے ہیں، خطرے کی گھنٹی پہلے سے تھی لیکن اس پر کام نہیں کیا گیا: سابق کپتان کی لاہور میں میڈیا سے گفتگو
100 انڈیکس نے کاروبار کا اختتام ایک ہزار 646 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 70 ہزار 511 پر کیا۔
معروف بھارتی شاعر، گیت نگار، مصنف اور ہدایتکار گلزار کی بیٹی میگھنا گلزار نے انکشاف کیا کہ ان کے والد اپنے سیٹ پر اگر کسی اداکارہ کو بہت زیادہ میک اپ کیے ہوئے دیکھتے تو اسے چہرہ دھونے کے لیے کہہ دیتے تھے۔