• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیویارک میں ونٹر لینٹرن فیسٹیول کا انعقاد

نیویارک میں ونٹر لینٹرن فیسٹیول کا انعقاد


امریکی شہر نیویارک میں چائنیز ونٹر لینٹرن فیسٹیول زوروشور کا انعقاد کیا گیا، جس میں شہر رنگ برنگی دیوہیکل لالٹینوں سے جگمگا اُٹھا۔

نیویارک کے آئی لینڈ اسٹیٹن کے بوٹنیکل گارڈن میں منعقد ہونے والے اس روشنیوں بھرے فیسٹیول میں 8 ایکڑ رقبے پر پھیلے تین ہزار سے زائد ایل ای ڈی لائٹ سے مزین مختلف اشکال کی دیوہیکل لالٹینیں نصب کی گئی ہیں جس نے نہ صرف بوٹنیکل گارڈن کی خوبصورتی میں چار چاند لگا دیے بلکہ اُسے ایک ونڈر لینڈ میں بدل ڈالا جس نے دیکھنے والوں کو بھی مبہوت کردیا۔

تازہ ترین