• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)سماجی کارکن حبیب بروہی انتقال کر گئے ان کی نمازجنازہ جمعرات کو بعد نماز ظہر مبارک مسجد گزری میں ادا کی جائے گی مرحوم جماعت اسلامی کے کارکن اور علاقے کے سماجی کاموں میں پیش پیش رہتے تھے ان کےماموں یوسف بروہی نے بتایا کچھ عرصہ قبل گرنے کے باعث انہیں چوٹیں لگ گئی تھیں اور ان دنوں اسپتال میں زیر علاج تھے۔
تازہ ترین