• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

CNG سیکٹر کو اتوار کو گیس اور اگلے ہفتے شیڈول بحالی کا فیصلہ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ایس ایس جی سی ،سی این جی ایسوسی ایشن اور ٹرانسپوراٹ اتحاد میں مذاکرات ، ایس ایس جی سی نے اتوار کو سی این جی سیکٹرکوگیس بحال کرنے اور اگلے ہفتےسی این جی سیکٹرکے شیڈول کی بحالی کافیصلہ کیا ہے، کمپنی اعلامیہ کے مطابق باہمی مذاکرات کے 3سیشن ہوئے جس کے بعد مذاکرات کامیاب ہو ئے ،ایس ایس جی سی کے مطابق گیس کی سپلائی بہتر ہوتے ہی ایس ایس جی سی سی این جی سیکٹر کوگیس سپلائی بڑھائے گی۔
تازہ ترین