• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عراق کا غیرملکی افواج کی بے دخلی کا مطالبہ، طویل المدتی امریکی منصوبے کی انتہائی ناکامی ہے، تجزیہ کار

بغداد(اے ایف پی)تجزیہ کاروں کا کہناہےکہ عراق کا غیرملکی افواج کی بے دخلی کا مطالبہ ، طویل المدتی امریکی منصوبے کی انتہائی ناکامی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق 2003 میں جب حملہ ہوا تو اس وقت امریکا نے عراقی آزادی، جمہوریت اور استحکام کا وعدہ کیاتھا لیکن اب 17سال بعد امریکی فوج ایسے ملک سےشاید بے دخل کردی جائے جو یکسر مختلف صورتحال میں گھرا ہوا ہے۔

تازہ ترین