• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریاض(پی پی آئی) عالمی بینک کی ایک رپورٹ میں سعودی عرب کو سب سے ٹاپ اصلاح پسند اور 190 معیشتوں کے درمیان تبدیلی کرنے والے ملک کے طور پر درج کیا گیا ۔ ذرا ئع کے مطابق سعودی عربیہ نیشنل کمپنی ٹیٹو سینٹر‘نے کہا کہ عالمی بینک کی رپورٹ میں سعودی عرب کو سب سے ٹاپ اصلاح پسند اور 190 معیشتوں کے درمیان تبدیلی کرنے والے ملک کے طور پر درج کیا ہے۔

تازہ ترین