• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

متحدہ میں اختلاف نہیں، خالد مقبول کی رہنمائی میں کام کررہے ہیں، خواجہ اظہار

متحدہ میں اختلاف نہیں، خالد مقبول کی رہنمائی میں کام کررہے ہیں، خواجہ اظہار 


کراچی(اسٹاف رپورٹر)متحدہ قومی موومنٹ ( ایم کیو ایم ) پاکستان کے رہنما خواجہ اظہار الحسن نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم میں کوئی اختلافات نہیں ہے،خالد مقبول کی رہنمائی میں کام کررہے ہیں،پی ایس پی کے سر براہ مصطفیٰ کمال کے بیان پر انہوں نے کہا کہ اس قسم کی سیاست اور بیان بازی سے مصطفیٰ کمال نہ ماضی میں کامیاب ہوئے اور نہ ہی مستقبل میں کامیاب ہوں گے، وہ اپنی سیاست پر غور کریں۔ایم کیو ایم رہنما نے مزید کہاکہ خالد مقبول صدیقی ہمارے کنوینر ہیں اور ہم ان کی رہنمائی میں کام کررہے ہیں۔

تازہ ترین