• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

18افسروں کو گریڈ21 میں ترقی دینے کیلئے گریڈ 20 کے 48 افسروں کا پینل تیار

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر) پاکستان ایڈمنسٹر یٹو سروس کے گریڈ20کے 18افسروں کو گریڈ 21 میں ترقی دینے کیلئے گریڈ20کے 48 افسروں کا پینل تیار کیا گیا ہے۔ احمد بخش نا ریجو ،یوسف خان ، لیاقت احمد میمن ، فیصل ملک اعوان ، جمال مصطفےٰ سید، محمداجمل ، روشن علی شیخ ، نویدصالح صدیقی ، وسیم احمدچوہدری ، اویس منظور سمرا، ڈاکٹر نوید احمد چوہدری ، سید علی مرتضےٰ ، علی طاہر، مس سمیرا صمد، سید عطا ء الرحمٰن ، ساجد بلوچ ، کیپٹن(ر) محمد نواز نسیم ، کیپٹن(ر) محمدآصف ، مس سعدیہ ثروت جاوید ، خالد شیر دل ، علی سرفراز حسین ، سلمان مفتی ، نبیل احمد اعوان ، طارق وقار بخشی ، احسن علی منگی ، حسن محمود یوسفزئی ،احمد رضا سرور، ارشد مجید مہمند ، سید حسن نقوی ، شہریارشہر یارتاج ، کیپٹن(ر) اسد اللہ خان ، محمداقبال میمن ،آغا واصف عباس ، عاصم اقبال ،ندیم اسلم چوہدری، محمد حسن اقبال ، شکیل قادر خان ،فواد ہاشم ، عامر علی احمد ، مس صائمہ سعید، نبیل جاوید ، محمد شہر یار سلطان ، محمدہارون الرفیق، منظور علی شیخ ، کیپٹن(ر) ثاقب ظفر ، کیپٹن (ر) عثمان گل ، مس آمنہ امام اور وقاصل علی محمودشامل ہیں۔  

تازہ ترین