• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


سعودی عرب میں جاری ڈا کار ریلی اختتام کی جانب گامزن ہے۔

سعودی عرب کے 379کلو میٹر صحرائی ٹریک پر ڈرائیورز نے اپنی مہارت کا عمدگی سے مظاہرہ کیا ۔

  فرانسیسی ڈرائیور اسٹیفن پیٹرہینسل نے11 واں مرحلے میں سب کو پیچھے چھوڑ کر ریس اپنے نام کرلی جبکہ اسپین کے کارلس سائنز جیت سے صرف ایک مرحلہ دور ہیں ،وہ تیسری بار ڈاکار ریلی جیتنے کےلیے پرامید ہیں۔

انہیں دفاعی چیمپئن قطر کے ناصر العطائیہ پر 10منٹ کی مجموعی برتری حاصل ہے۔

تازہ ترین