• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیرا میڈیکل اسٹاف ایکشن کمیٹی کا مطالبات کی منظوری کیلئے ہفتے کو بھی احتجاج

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ بھر کے پیرا میڈیکل اسٹاف کا اپنے مطالبات کی منظوری کے لیے احتجاج ہفتے کو بھی جاری رہا، اس موقع پر پیرا میڈیکل اسٹاف ایکشن کمیٹی کے رہنماؤں کا کہنا تھا کہ گزشتہ تین دنوں سے سڑکوں پر ہیں، اپنے جائز حقوق سے محروم ہیں۔
تازہ ترین