• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرحان زمان نے قومی سینئر اسکواش ٹائٹل جیت لیا

پشاور (نمائندہ جنگ) پی اے ایف کے فرحان زمان نے سول ایوی ایشن اتھارٹی کے نور زمان کو شکست دیکر آل پاکستان سینئر اسکواش چیمپئن شپ جیت لی۔ سیکرٹری آبپاشی محمد دائود خان نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔

تازہ ترین