• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسپورٹس بورڈکے ڈپٹی ڈاریکٹر اور ترجمان اعظم ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان بیس بال،سوئمنگ، پولو اور بائولنگ فیڈریشن کے انتخابات کی مدت مکمل ہوگئی ہےجس کے بعد ان کے انتخابات میں تاخیر درست نہیں ، انہوں نے ان فیڈریشنز کو اپنے انتخابی مراحل کو جلد مکمل کرانے کی ہدایت کی ہے اور بتایا ہے کہ پاکستان تیر اندازی فیڈریشن کے انتخابات22جنوری کو پشاور میں ہوں گے جس کے موجودہ صد لیفٹینٹ جنرل( ر)سکریٹری وصال محمد خان ہیں۔

تازہ ترین