• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مقبوضہ کشمیر میں دواؤں اور خوراک کی قلت، لاک ڈاؤن جاری

سرینگر (این این آئی)مقبوضہ کشمیر میں دوائوں اور خوراک کی قلت کا معاملہ شدید ہوگیا ہے اور کشمیری سخت سرد موسم کا مقابلہ کرنے کیلئے کچھ بھی نہیں کر پارہے۔دوسری جانب مقبوضہ کشمیر میں اتوارکومسلسل 168ویں روز بھی فوجی محاصرے اور انٹرنیٹ پر پابندی کی وجہ سے وادی کشمیر اور جموں خطے کے مختلف علاقوں میں لوگوں کو شدید مشکلات سامنا رہا۔

تازہ ترین