• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قلات میں درجہ حرارت منفی11ریکارڈ کیا گیا

قلات ( نامہ نگار)قلات میں درجہ حرارت منفی 11تک گرگیاہے نلکوں میں پانی جم جانے سے عوام کو پانی کے حصول میں مشکلات کاسامنا کرناپڑرہاہے جبکہ 66ویں روز بھی سوئی گیس کی سپلائی معطل رہی جس سے صارفین گھروں میں سردی سے ٹھٹھرتےر ہے محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں میں بارش کی پیشنگوئی کی ہے۔  
تازہ ترین