• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

عماد بنگلہ دیش کیخلاف ڈیبیو کیلئے بے تاب

عماد بنگلہ دیش کیخلاف ڈیبیو کیلئے بے تاب 


کراچی (اسٹاف رپورٹر) بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریزکے لئے پاکستانی ٹیم میں شامل ہونے والےسیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے 24 سالہ آل راؤنڈر عماد بٹ کا کہنا ہے کہ گرین شرٹ زیب تن کرنا ان کے لیے ایک یادگار لمحہ ہوگا۔بنگلہ دیش کے خلاف ڈیبیو کے لیے بیتاب ہیں۔ شعیب ملک پسندیدہ کرکٹر ہیں۔

تازہ ترین