• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیپلزپارٹی کے زیر اہتمام سوشل میڈیا کانفرنس 26جنوری کو ہو گی

لاہور(سپیشل رپورٹر) پیپلزپارٹی کے زیر اہتمام سوشل میڈیا کانفرنس اتوار 26جنوری صبح گیارہ بجے پنجاب سیکرٹریٹ ماڈل ٹائون لاہور میں ہو گی جس میں سوشل میڈیا سے وابستہ کارکنوں سے صوبائی رہنما خطاب کریں گے ۔
تازہ ترین