• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) اصغر علی شاہ کرکٹ اسٹیڈیم میں ڈاکٹر جنید علی شاہ کارپوریٹ کپ میں میویرکس کرکٹ کلب نے سیکیور کرکٹ کلب کو 42 رنز شکست دے دی۔ناکام ٹیم نے پانچ وکٹ پر 176 رنز اسکور کئے۔ حریف سائیڈ 134 رنز پر ڈٰھیر ہوگئی۔
تازہ ترین