• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اوٹس گبسن بنگلہ دیش کے بولنگ کوچ مقرر ،لاہور آئینگے

ملتان(اسپورٹس ڈیسک)بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے اوٹس گبسن کو ٹیم کا بولنگ کوچ نامزد کردیا ہے،اگست 2019 سے جنوبی افریقی اسکواڈ سے فارغ ہونے والے فاسٹ بولنگ کوچ کی یہ تب سے پہلی ذمہ داری ہے۔ ان کا تقرر 2 سال کیلئے ہوا ہے۔ وہ فوری طور پر ٹیم کو جوائن کرنے کیلئے لاہور پہنچیں گے جہاں بنگلہ دیشی ٹیم جمعہ سے پاکستان کیخلاف ٹی 20 سیریز کھیلے گی۔
تازہ ترین