• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مودی خوفزدہ ! بھارت میں شہریت قانون کیخلاف خواتین سب سے آگے

کراچی(نیٹ نیوز) بھارت میں شہریت قانون کیخلاف خواتین کا شدید احتجاج، مسلمان مخالف نئے شہریت قانون کیخلاف نئی دہلی میں ہونیوالے احتجاج میں گھریلو خواتین ، بزرگ خواتین اور طالبات بھی آگے آگے ہیں، مظاہرین کاکہناہےکہ مودی خواتین کے احتجاج کےباعث خوفزدہ ہیں۔ غیرملکی میڈیا کےمطابق نئی دہلی کے شاہین باغ میں احتجاج کے دوران ایک 90سالہ خاتون آزادی کے نعرے لگاتے ہوئی نظر آئیں۔
تازہ ترین