• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرائض میں غفلت برتنے پر عمران حمید کوتحصیلدار فیروزوالہ کے عہدہ سے ہٹا دیا گیا

شیخوپورہ (نمائندہ جنگ سے) ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ سدرہ یونس نے فرائض کی ادائیگی میں غفلت برتنے پر عمران حمید کو تحصیلدار فیروزوالہ کے عہدہ سے فوری طور پر ہٹا دیا ہے اور ضلعی ہیڈکوارٹر ڈی سی آفس میں رپورٹ کرنے کی ہدایت جاری کی ہے۔
تازہ ترین