• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میاں محمود الرشید سے ابرارالحقکی ملاقات

لاہور(خصوصی رپورٹر)وزیر ہاؤسنگ واربن ڈویلپمنٹ میاں محمود الرشید سے ہلال احمر سوسائٹی پاکستان کے چیئرمین ابرارالحق نے ملاقات کی اور محکمانہ اور باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کی۔
تازہ ترین