• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آٹا ڈاؤن لوڈ کرنے والی ایپ کا احوال آج ”خبرناک“ میں دیکھیں

کراچی (جنگ نیوز) جیونیوزکے پروگرام ”خبرناک“ میں جمعرات کو (ڈمی) فواد چوہدری اور ثانیہ کامران مہمان ہوں گے۔ شو کے دوران مختلف سیگمنٹس میں جن موضوعات پر بات ہوگی اُن میں ”خوشامدی وزرا کی لسٹ فردوس آپا کے ہاتھ ، آٹا ڈاؤن لوڈ کرنے والی ایپ، ینگسٹرز کی پارٹی پہ کھنگسٹرز کا قبضہ، آٹے پر حکومتی چونا، مریخ پہ چوری کی واردات، ہنسنے والے کو سیکرٹری اور رونے والے کو وزارت “ شامل ہیں۔ طنز و مزاح سے بھر پور ”خبرناک“ علی میر اور عائشہ جہانزیب کے ساتھ رات11 بجکر5منٹ پر دکھایا جائے گا۔
تازہ ترین