• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آٹے کے بعدچینی بھی مہنگی ہوناشروع، ہول سیل ریٹ میں دوروپے کااضافہ

فیصل آباد (نمائندہ جنگ)آٹے کے بعدچینی بھی مہنگی ہوناشروع، چینی کی ہول سیل اور پرچون قیمت میں مزید 2روپے کا اضافہ کردیا گیا ہے۔ ہول سیل مارکیٹ میں چینی کے 50کلو گرام تھیلے کی قیمت 3780 سے بڑھ کر 3850 کردی گئی ہے جبکہ پرچون میں چینی 80سے بڑھ کر 82 روپے میں فروخت کی جارہی ہے۔
تازہ ترین