• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

واسا کے ڈیڑھ درجن ڈیلی ویجز ملازمین نوکری سے فارغ

راولپنڈی (اپنے نامہ نگار سے )واسا راولپنڈی سے ڈیڑھ درجن ڈیلی ویجرز ملازمین کو نوکری سے نکال دیا گیا ہے ، بعض ملازمین کا کہنا تھا کہ موجودہ مہنگائی کے اس دور میں ملازمین کو نوکری سے فارغ کرنا ان کا معاشی قتل ہے ، اس حوالے سے واسا حکام کا کہنا تھا کہ 60سال سے زائد عمر والے ڈیلی ویجرز کو فارغ کیا گیا ہے ۔
تازہ ترین