• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حبیب الحق رندھاوا کی والدہ انتقال کر گئیں

لاہور(خصوصی رپورٹر)لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے چیف انجینئر حبیب الحق رندھاوا کی والدہ انتقال کر گئیں ، نماز جنازہ آج دوپہر 2بجے بڑا قبرستان ‘ نڑ والا روڈنزد زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں ادا کی جائے گی -گذشتہ روز اپنے دفتر میں کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ بغیر کسی پلاننگ کے جعلی دعوے کر نے والوں کا عوام کے سامنے حقیقی روپ سامنے آگیا ہے ۔
تازہ ترین