اسپین میں ایک ماہر بیکر نے سونے اور چاندی سے سجی مہنگی ترین بریڈ متعارف کروادی ہے۔
بیکر نے چار سو گرام گولڈ بریڈ کی تیاری میں ایک گرام سونے اور ایک گرام چاندی کا استعمال کیا گیا ہے۔
ایک گولڈ بریڈ کی قیمت صرف 1,380یوروز ہے۔
لکشمن شیوارام کرشنن نے ایک حالیہ انٹرویو میں کہا ہے کہ میں صرف 17 سال کی عمر میں بھارتی ٹیم کا حصہ بنا، مگر 19 برس کی عمر تک مجھے ’شرابی نوشی‘ اور ’منشیات کا استعمال کرنے والا شخص‘ قرار دے دیا گیا۔
ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ لڑکی کی تلاش کے لیے آپریشن دوبارہ شروع کر دیا گیا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف سے چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ کی ملاقات ہوئی، دوران ملاقات علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
حکومتِ پنجاب نے ’مریم نواز شریف عیدی اسکیم‘ کے نام سے ایک منصوبہ متعارف کرایا ہے
جنگ کے دوران امریکا نے خلیج میں اپنی فوجی موجودگی میں بڑا اضافہ کر دیا ہے۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان و اداکارہ شائستہ لودھی کے ساتھ عید کے موقع پر تصاویر میں شوہر کی عدم موجودگی نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا۔
وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ صوبۂ پنجاب بھر میں اس وقت 14 اسٹروک مینجمنٹ سینٹرز فعال ہیں۔
مقامی پولیس کے مطابق بس راجبری سے دھاکا جا رہی تھی جس میں تقریباً 50 لوگ سوار تھے۔
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 58 ہزار 313 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللّٰہ نے اسرائیل کے لبنان پر حملوں کے دوران جنگ بندی کی بات چیت کو بھی مسترد کر دیا ہے۔
زلزلے کا مرکز ژوب سے جنوب مشرق میں 110 کلو میٹر تھا۔
بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں ایک مسافر بس اور ڈمپر ٹرک کے درمیان شدید تصادم کے بعد بس میں آگ لگنے سے کم از کم 12 افراد ہلاک جبکہ تقریباً 20 مسافر زخمی ہوگئے۔
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی میں تیزی آ گئی ہے جہاں امریکا نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ وہ شکست تسلیم کرے ورنہ اس پر پہلے سے زیادہ سخت حملے کیے جائیں گے۔
مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے دوران امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ مذاکرات کی خبریں سامنے آئی ہیں، تاہم زمینی حقائق اس معاملے کو نہایت پیچیدہ بنا رہے ہیں۔
صارفین کے ان تبصروں کو ماضی میں یورپ میں جنگی حالات کے دوران پائی جانے والی توہمات میں سے ایک سمجھا جارہا ہے
انٹونی بلنکن نے کہا کہ کوئی نہیں جانتا کہ ایران میں موجودہ حکومت کب تک قائم رہے گی