• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جرمنی میں جدید ترین کشتیوں کی نمائش جاری

برلن (اے پی پی) جرمنی میں جدید ترین کشتیوں کی نمائش جاری ہے ۔غیرملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق دارالحکومت برلن میں دنیا کا سب سے بڑی کشتیوں کی نمائش میں جدید سہولیات اور ٹیکنالوجی سے لیس کشتیاں نمائش کے لئے پیش کی گئیں جو غیر ملکی سیاحوں کی توجہ کا مرکز ہیں۔ نمائش میں کھانے پینے کی اشیا کے منفرد سٹالز بھی سجائے گئے ہیں۔ نمائش میں مقامی غیر ملکی سیاحوں سمیت ڈھائی لاکھ افراد کی آمد متوقع ہے۔ یہ نمائش 26 جنوری کو اختتام پذیر ہوگی۔

تازہ ترین