• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ،مندی کا تسلسل،100انڈیکس مزید54پوائنٹس کم ہو گیا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکس چینج ،مارکیٹ میں پھیلنے والی افواہوں اور ایس ای سی پی ریگولیشن کے خلاف بروکرز کا خاموش احتجاج ،مسلسل تیسرے روز بھی مندی، 100انڈیکس مزید 54پوائنٹس کم ہو گیا،سرمایہ کاری مالیت 28ارب 33کروڑ 23لاکھ روپے گھٹ گئی ، 51.63فیصد کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی تاہم کاروباری حجم بدھ کی نسبت 29.68فی صدزائد رہا۔
تازہ ترین