• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بورڈ آف ریونیو کے سنیئر ممبر نے بھی پروٹوکول ٹریفک روٹ مانگ لیا

لاہور(کرائم رپورٹر سے)بورڈ آف ریونیو کے سنیئر ممبر نے بھی پروٹوکول ٹریفک روٹ مانگ لیا،اس حوالے سےباقاعدہ ایک مراسلہ پولیس کو لکھا گیا ہے ،معلوم ہوا ہے کہ اسٹنٹ سیکریٹری بورڈ آف ریونیو کی جانب سے لکھے گئے مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ ایس ایم بی آر 22گریڈ کا افیسر ہوتا ہے اس کی وزیر اعلی سمیت کئی اہم میٹنگز میں جانا ہوتا ہے لہذا ایس ایم بی آر وکو سپیشل روٹ دیا جائے ۔
تازہ ترین