• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواجہ سراوں کا ن زیادتی کا شکاربچی کو انصاف دلانے کیلئے احتجاجی مظاہرہ

پشاور (لیڈی رپورٹر)پشاور کے خواجہ سراوں نے نوشہر ہ میں زیادتی کے بعد قتل ہونے والی بچی کو انصاف دلانے کیلئے پشاور پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا اور مطالبہ کیا کہ بچی کے قاتلوں کو سر عام پھانسی دی جائے جبکہ ایسےواقعات کی روکتھام کیلئے حکومت جامعہ قانون سازی کریں ۔مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اور بیرنز اٹھا رکھے تھے جس پر انکے حق میں مطالبات درج تھے مظاہرے کی قیادت منزل فاونڈیشن کی ارزو خا ن نے کی ۔اس موقع پر مظاہرین کا کہنا تھا کہ زیادتی کے واقعات معمول بن چکےہےہیں جسکی وجہ اسے قوانین کا نا ہونا ہے جسمیں ملزمان کو عبرت ناک سزائیں دی جائیں انہوں نے کہا کہ نوشہرہ میں زیادتی کے بعد قتل ہونے والی بچے عوض نور کے قاتلوں کو سر عام پھانسی دے کر نشان عبرت بنانا چاہئے۔
تازہ ترین