• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹروں کو میڈیکل کمیشن کے ساتھ تفصیلات سائن بورڈز پر لکھنے کی ہدایت

پشاور (خصوصی نامہ نگار) خیبر پختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن نے ڈاکٹروں کو پاکستان میڈیکل کمیشن کے ساتھ درج اپنی اسناد، ڈگری اور ڈپلومہ کی تفصیلات سائن بورڈز پر لکھنے کی ہدایات جاری کر دیں بصورت دیگر کارروائی کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق یہ اقدام جعلی ، غیر مستند دعوئوں اور اشتہارات کے خاتمے کے لئے کیا گیا ہے تاکہ عوام کو صرف مستند ڈاکٹرز سے علاج کی سہولت میسر ہو۔
تازہ ترین