• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چینی شہری کا اینٹیں توڑنے کا شاندار مظاہرہ

چینی شہری کا اینٹیں توڑنے کا شاندار مظاہرہ


یوں تو آپ نے کئی کھلاڑیوں کو مارشل آرٹ کا مظاہرہ کرتے ہوئے دیکھا ہوگا لیکن ویڈیو میں نظر آنے والے چین کے اس فولادی ہاتھ والے شہری کی مہارت کی داد دینی پڑےگی جو اپنے ہاتھ سے اینٹیں توڑنے کا شاندار مظاہرہ کررہا ہے۔

چینی مارشل آرٹ کے ماہر شخص نے نہ صرف اپنے ہاتھ سے اینٹوں کو یوں دو حصوں میں تقسیم کردیا بلکہ انڈوں پر اینٹ رکھ کر توڑنے کا حیرت انگیز مظاہرہ کر کے دیکھنے والوں کو دنگ کردیا ۔

کنگ فو کے ماہر شخص کے اس حیرت انگیز صلاحیت پردیکھنے والے بھی دنگ رہ گئے اور اُسکی طاقت کی خوب داد دی۔

تازہ ترین