• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاورمیں چوروں نے سرکاری ملازم کو موٹر سائیکل سے محروم کر دیا

پشاور(کرائمزرپورٹر)خا ن رازق شہید پولیس سٹیشن کی حدود میں نامعلوم چورو ں نے سر کا ری ملا زم کو مو ٹرسا ئیکل سے محروم کر دیا ۔واقعا ت کے مطابق گزشتہ روز مد عی فیصل ولد عبدا لرازق سا کنہ مسلم مینا با زار جو کہ پو سٹ آفس میں ملا زم ہے پولیس کو بتایا کہ وہ اپنی بہن کے گھر آیا اور مو ٹر سا ئیکل نمبر CH.1623کو گھر کے باہر کھڑی کر دی اور اندر چلا گیا جبکہ واپسی پر دیکھا تو مو ٹر سا ئیکل غائب تھی۔جائے وقو عہ پر موجود نہیں تھا جسے نامعلوم چوروں نے چوری کر لیا تھا پولیس نے نامعلوم ملزمو ں کیخلاف ایف آ ئی درج کرا نے کے بجائے رو ز نامچہ رپو رٹ درج کر لی ہے ۔
تازہ ترین