• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
حیدرآباد ( بیورو رپورٹ)سینئر کارکن عبدالرشید کی اہلیہ 50 سال کی عمر میں حرکت قلب بند ہوجانے سے انتقال کرگئیں‘ مرحومہ کی نماز جنازہ گاڑی کھاتہ اورنگزیب مسجد کے سامنے ادا کی گئی اور سینکڑوں سوگواران کی موجودگی میں ٹنڈو یوسف قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔
تازہ ترین