• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جوہانسبرگ( جنگ نیوز) انگلینڈ کے خلاف چوتھے ٹیسٹ کے دوسرے روز جنوبی افریقا کو فالوآن کا خطرہ ہے اس نے انگلینڈ کے400رنز کے سامنے پہلی اننگز میں چھ وکٹ پر88رنز بنائے ہیں، ہفتے کو کھیل کے اختتام پر کک 32رنز پر ناٹ آ وٹ ہیں،ووڈ نےتین کھلاڑی 21رنز کے عوض حاصل کئے، جنوبی افریقا کو پہلی اننگز کا اسکور برابر کرنے کے لئے مزید312رنز درکار ہیں اور اس کی چار وکٹ باقی ہے، انگلینڈ کی جانب سے کارویلی نے66رنز اسکور کئے۔

تازہ ترین