• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) فواد حسین اور یاسر شہزاد نے سخت مقابلے کے بعد جوبلی انشورنس ماسٹرز نیشنل اسنوکر کے اگلے رائونڈ میں پہنچ گئے۔ فواد حسین نے عبدالرحمان کو یاسر شہزاد نے فواد کو ہرایا، دیگر مقابلوں میں شاہ خان، شہزاد بٹ، ظفر اقبال، شاہد شفیق، طاہر مجید اور محمد آصف ٹوبہ نے کامیابی حاصل کی۔
تازہ ترین