چین میں دنیا کا سب سے گہرا سب وے اسٹیشن جہاں کان بند ہوجاتے ہیں
چین میں واقع دنیا کا سب سے گہرا سب وے اسٹیشن جنوب مغربی چین کی میونسپلٹی چونگکنگ میں واقع ہے اور یہ 116 میٹر کی گہرائی میں ہے جس کی وجہ اور ایئر پریشر میں تبدیلی سے اکثر اس سب وے کی سیڑھیوں کو استعمال کرنے والوں کے کان بند ہوجاتے ہیں۔