• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(سپیشل رپورٹر )پیپلز پارٹی گلف اینڈ مڈل ایسٹ کے رہنما چودھری سجاد نذیر کی جانب سے بےنظیر بھٹو کی صاحبزادی بختاور بھٹو کی 30ویں سالگرہ کے موقع پر خصوصی تقریب ہوئی جس میں بشیر ریاض ‘ نوید چودھری ‘ عبدالقادر شاہین ‘ حافظ غلام محی الدین ‘ بیرسٹر عامر حسن ‘ اشرف خان ‘ علی بدر‘ ذوالفقار مغل‘ شاہدہ جبین ‘ زوہیب بٹ‘ عاقب سرور ‘ سید عاطر شاہ‘ علی اور سجاد انور سمیت دیگر نے شرکت کی اس موقع پر بختاور بھٹو کی سالگرہ کا کیک بھی کاٹا گیا ور جئے بھٹو جئے بلاول بھٹو کے فلک شگاف نعرے بھی لگائے گئے اور اس عزم کااعادہ کیا گیا کہ بلاول بھٹو کی قیادت میں بھٹو شہید اور بی بی شہید کے ادھورے مشن کی تکمیل کی جائے گی۔
تازہ ترین