• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حساس ادارے کے افسرکوچوری کی گاڑی فروخت کرنے والے ملزم کے خلاف مقدمہ

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)حساس ادارے کے افسرکوچوری کی گاڑی فروخت کرنے والے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔تھانہ نیوٹاؤن کو میجر مومن شاہ نے بتایاکہ عدنان گل سے کار نمبر آئی سی ٹی ۔اے ایچ ڈی -283 خرید کی مذکورہ گاڑی تھانہ جنگل خیل کوہاٹ پولیس نے روک کر چیک کی تو گاڑی چوری کی نکلی بعدازاں ایکسائز آفس سے کاغذ ات چیک کرائے جو جعلی پائے گئے ۔
تازہ ترین