آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
ہفتہ27؍جمادی الثانی 1441ھ 22؍ فروری 2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

عبدالمنان کے لواحقین سے ہرممکن تعاون کرینگے‘ انجمن اخبار فروشان

 کوئٹہ(پ ر)انجمن اخبارفروشان کے صدر حاجی غازی خان محمد شہی اور سیکرٹری سرفراز سیاپاد نے کہاہے کہ اخبار فروش عبدالمنان کے انتقال پر پسماندگان کے غم میں ہم برابر کے شریک ہیں مشکل کی اس گھڑی میں آپ کو تنہا نہیں چھوڑینگے ان خیالات کااظہارانہوںنے لواحقین سے بات چیت کرتے ہوئے کیا اس موقع پرسابق صدر عبدالنبی سمالانی عہدیدار نصیب اللہ کاکڑ محمدجان ساسولی سید یوسف شاہ حسینی نذیر محمد ناصر سردار اللہ گل محمدحسنی حاجی سعید احمد سید نوراحمد شاہ عبدالرئوف بنگلزئی حاجی برکت سیاپاد حاجی پرویز سیاپاد اے سی جمیل احمد ضیاء الرحمن ساسولی خان ولی خان ناصر حاجی عبدالقدوس نے بھی تعزیت کی۔ 

کوئٹہ سے مزید