آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
پیر29؍ جمادی الثانی 1441ھ 24؍فروری 2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

سید وجاہت رسول قادری کی نماز جنازہ میں معروف علما کی شرکت

کراچی (اسٹاف ر پو ر ٹر)ادارہ تحقیقات امام احمد رضا انٹرنیشنل کے سر پرست علامہ سید وجاہت رسول قادری  کی نماز جنازہ جامع مسجد فیضان جیلان کلفٹن میں امیر جما عت اہلسنّت کراچی علامہ شاہ عبد الحق قادری نے پڑھائی جس میں علامہ کوکب نورانی اوکاڑوی،حاجی حنیف طیب،علامہ عظمت علی شاہ ہمدانی، مفتی محمد جان نعیمی،صاحبزادہ ریحان امجد نعمانی،ازہر شاہ ہمدانی،سید ریاست رسول قادری،سید صولت رسول قادری،سید سطوت رسول قادری،افضل حسین نقشبندی،خاندان کے افراد اور محبین کثیر تعداد میں شریک تھے،دریں اثنا جما عت اہلسنّت کے رہنما مولانا ابرار احمد رحمانی، سید عبد الوہاب قادری، علامہ سید عبد القادر شیرازی،مولانا خلیل الرحمان چشتی،علامہ رئیس قادری،علامہ کامران قادری،مولانا عبد الحق سیفی، مولانا الطاف قادری،سید رفیق شاہ،علامہ ناصر خان ترابی، مفتی بلال قادری اور عبد اللہ میمن نے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کیلئے صبر کی دعا کی ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید