• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رات گئے گاڑی کی ٹکر سے نامعلوم نوجوان جاں بحق

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)رات گئے کلفٹن تھانے کی حدود میں تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے سڑک پارکرنے والا 30سالہ نامعلوم نوجوان جاں بحق ہوگیا،ڈرائیور گاڑی سمیت موقع سے فرار ہوگیا، متوفی کی لاش جناح اسپتال منتقل کی گئی، پولیس کےمطابق متوفی کے پاس سے شناخت کے حوالے سے کوئی چیز نہیں ملی ۔

تازہ ترین