• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تمبو(آن لائن) ڈیرہ مراد جمالی میں چابی چوروں نے مسجد کو بھی نہیں بخشا مسجد کے اندرکھڑی پیش امام کی موٹرسائیکل کو دن دیہاڑے لیکر فرار ہوگئے پولیس کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی سٹی پولیس تھانہ کی حدود میں جامع مسجد نوریہ رضویہ میں کھڑی پیش امام مولاناہارون ڈومکی کی موٹرسائیکل کو چوروں نے لیکر فرار ہوگئے اطلاع ملنے پر پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور علاقے کی ناکہ بندی کرکے چوروں کی تلاش شروع کردی ۔
تازہ ترین