• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لبنان میں شہابِ ثاقب کا انوکھا نظارہ

لبنان میں شہابِ ثاقب کا انوکھا نظارہ


لبنان میں رات میں ترتیب پانے والے ایک انوکھے نظارے کو دیکھ کر لوگ اُس وقت حیران رہ گئے جب تیزی سے زمین کی جانب سفر کرتے شہابِ ثاقب نے آسمان کو روشن کر دیا۔

لوگوں کا کہنا ہے کہ اندھیرے آسمان پر آگ کا یہ گولہ نہایت تیزی سے گزرا اور آسمان کو اس طرح روشن کردیا، جیسے کوئی لائٹ شو یا آتش بازی جاری ہو۔

شہاب ثاقب سے رات کے اندھیرے میں کچھ لمحوں کے لئے دن نکل آیا۔

تازہ ترین