• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

  فلم ’بیڈ بوائز فار لائف‘ کا ٹریلر


برائی کے خلاف سر گرم 2 دوستوں کا مسلسل تیسرے ہفتے بھی امریکی باکس آفس پر راج برقرار ہے۔

ول اسمتھ اور مارٹن لارنس کی جاسوسوں کے روپ میں فلم ’بیڈ بوائز فار لائف‘نے مزید 2 ارب 73 کروڑ روپے سے زائد کمالیے۔

یاد رہے کہ یہ فلم بیڈ بوائز کا سیکوئل ہے جو 17 سال بعد آیا ہے۔

فلم کی کاسٹ میں ول اسمتھ، مرٹین لورنس، وانیسا ،الگزینڈر، چارلس ملٹن، نیکی جام اور دیگر شامل ہیں۔

تازہ ترین