جہلم(این این آئی)وین ڈرائیور اور کنڈیکٹر نے چلتی گاڑی میں لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا نے والےوین ڈرائیور اور کنڈیکٹر کے خلاف مقدمہ درج کرکے 24 گھنٹے کے اندر ڈرائیور اور کنڈیکٹر کو میانوالی سے گرفتار کرلیا ۔پولیس کے مطابق لڑکی کی میڈیکل رپورٹ آنے کے بعد مزید تفتیش کی جائے گی اور واقعے کے تمام کردار و حقائق ایک دو دن میں بے نقاب ہوجائیں گے۔