• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


امریکی ریاست یوٹا میں برفانی قلعہ عوام کے لیے کھول دیا گیا ہے۔

امریکی ریاست یوٹا میں ہزاروں برف کی سلوں سے ایک قلعہ تیار کیا گیا ہے جس میں خوبصورت مجسمے، تخت، بچوں کے لیے جھولے،آئس سلائیڈ اور دلکش فوارے شامل ہیں۔

قلعے کی خوبصورتی میں اضافے کے لیے رنگ برنگی ایل ای ڈی لائٹس لگائی گئیں ہیں جن سے رات میں اس قلعے کا منظر انتہائی حسین معلوم ہوتا ہے۔

تازہ ترین