• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انڈر 19 ورلڈ کپ، بنگلا دیشی اور بھارتی کھلاڑیوں میں لڑائی ہوگئی

بنگلا دیشی اور بھارتی کھلاڑیوں میں لڑائی ہو گئی


جنوبی افریقا کے شہر پوشیف اسٹروم میں ہونے والے عالمی میلے کے فائنل میچ کے بعد بنگلادیش اور بھارت کے کھلاڑیوں کے درمیان لڑائی ہو گئی۔

ذرائع کے مطابق بنگلا دیشی کرکٹر جیت کا جشن منا رہے تھے کہ بھارتی کھلاڑی ان سے الجھ پڑے جس کے بعد کھلاڑیوں کی لڑائی کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

واضح رہے کہ بنگلہ دیش نے اعصاب شکن مقابلے کے بعد بھارت کو 3 وکٹوں سے شکست دے کر پہلی مرتبہ انڈر 19 ورلڈکپ جیت لیا۔

تازہ ترین