• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فن لینڈ میں آ سما ن پر رنگوں کے رقص کا انوکھا نظارہ

فن لینڈ میں آ سما ن پر رنگوں کے رقص کا انو کھا نظا رہ


فن لینڈ کے آسمان پر گذشتہ روز رنگوں کے رقص کے انوکھے نظارے دیکھنے میں آ ئے جس نے دیکھنے والوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا۔

جی ہاں، یورپی ملک فن لینڈکے شہر Tornio میں آسمان پر دکھائی دینے والا یہ قدرتی منظر رنگین لہریں فضا میں موجود مقناطیسی ذرات اور زمین کے گرد موجود برقی لہروں اور مختلف گیسو ں کے ٹکرانے سے وجود میں آیا۔

رنگوں کے اس انوکھے ملاپ اور رقص کر تی لہروں کے قدرتی نظارے کی یہ ویڈیو وائرل ہوچکی ہے اور اس منظر نے دیکھنے والوں کو مبہوت کردیا ہے۔

تازہ ترین