آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعہ 26؍ جمادی الثانی 1441ھ 21؍ فروری 2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

پاکپتن: کرنٹ لگنے سے 7 مویشیوں کی ہلاکت کا مقدمہ درج

پاکپتن میں کرنٹ لگنے سے7 مویشیوں کی ہلاکت کے خلاف عدالت کےحکم پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔

سیشن عدالت کےحکم پر ایکسین، ایس ڈی او اور لائن سپرنٹنڈنٹ کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا۔

مقدمہ تھانہ ملکہ ہانس پولیس نے غلام علی کی مدعیت میں درج کیا۔

11ہزار وولٹ کے تار ٹوٹ کر گرنے سے7 گائے اور بھینسیں ہلاک ہوگئی تھیں۔

مدعی مقدمہ کا کہنا ہے کہ واقعہ ملزموں کی غفلت اور لاپرواہی کے باعث پیش آیا، واقعہ 8 نومبر 2019ء کو پیش آیا تھا۔

قومی خبریں سے مزید